اگر آپ کو چینی سے بنے مشروبات جیسے سوڈا یا سافٹ ڈرنکس پینا پسند ہے تو یہ عادت ڈپریشن جیسے عام دماغی مرض کا شکار بناسکتی ہے۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
جرنل ڈپریشن اینڈ انزائٹی میں شائع تحقیق دریافت کیا گیا کہ میٹھے مشروبات کے زیادہ استعمال سے ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ 18 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔
اس کے مقابلے میں کافی پینے کی عادت اس دماغی مرض سے تحفظ فراہم کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔
سالم پھلوں کا کم استعمال کرنے والے افراد میں ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول، امراض قلب اور ہارٹ اٹیک کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔
اس تحقیق کے لیے 22 ممالک سے تعلق رکھنے والے 20 لاکھ سے زائد افراد پر ہونے والی 59 تحقیقی رپورٹس کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔
تحقیق کے مطابق کافی پینے کی عادت سے ڈپریشن کا خطرہ 13 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔
مگر یہ فائدہ صرف ڈپریشن کے حوالے سے نظر آیا جبکہ انزائٹی یا تناؤ کے خطرے میں کوئی کمی دریافت نہیں ہوئی۔
ماہرین کے مطابق زیادہ میٹھے کے استعمال سے تناؤ بڑھانے والے ہارمون کورٹیسول کے افعال متاثر ہوتے ہیں جبکہ تکسیدی تناؤ بھی ڈپریشن کا شکار بنانے میں کردار ادا کرتا ہے۔
اس پھل کو کھانے سے معدے کو صحت مند رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس طرح کی غذاؤں سے جسم میں سی کریٹیو پروٹین کی سطح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جو کہ ورم اور تکسیدی تناؤ کا عندیہ دیتا ہے۔
خیال رہے کہ ڈپریشن وہ ذہنی مرض ہے جو موجودہ عہد میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور یہ لوگوں کی زندگی بدلنے کا باعث بنتا ہے۔
ڈپریشن ایک پیچیدہ ذہنی مرض ہے جس کے شکار افراد اکثر اداس رہتے ہیں جبکہ ہر وقت بے بسی کا احساس بھی ہو سکتا ہے۔
اٹھک بیٹھک یا اس سے ملتی جلتی ورزش کرنے سے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
ہر فرد کو ہی زندگی میں کبھی نہ کبھی اداسی یا صدمے کے باعث ڈپریشن کی علامات کا سامنا ہوتا ہے۔
ڈپریشن محض 'دماغ' تک محدود رہنے والا مرض نہیں بلکہ اس کے نتیجے میں جسم بھی متاثر ہوتا ہے۔
جوس کے مقابلے میں سالم پھل کھانے سے دل کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
اس پھل کو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
وہ آسان ورزش جسے ہفتے میں ایک بار کرنے سے بلڈ پریشر کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے
خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟
دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی
اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ
بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق
ہفتہ وار چھٹی سے صحت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
2 ایسی عادات جن سے آپ ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں
روزمرہ کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنیوالے افراد میں جلد موت کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے میٹھے مشروبات کا استعمال ڈپریشن سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق
• 8 منٹ پہلے حکومت کی جانب سے ملاقات کا پیغام قبول کرلیا، حکومتی اور اپوزیشن وفود کی ملاقات کل ہوگی: بیرسٹرگوہر
حکومت کی جانب سے ملاقات کا پیغام قبول کرلیا، حکومتی اور اپوزیشن وفود کی ملاقات کل ہوگی: بیرسٹرگوہر
• 47 منٹ پہلے گوگل نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
گوگل نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
• 1 گھنٹے پہلے انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا
انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا
• 1 گھنٹے پہلے بھارت کا ایس ایس جی حوالدار کو مارنےکا دعویٰ بے نقاب، پاک فوج نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا
بھارت کا ایس ایس جی حوالدار کو مارنےکا دعویٰ بے نقاب، پاک فوج نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا
• 3 گھنٹے پہلے معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم
معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم
• 3 گھنٹے پہلے اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر
