• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 11:46 صبح
  • پاکستان

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دے دیا۔

انتباہ کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ تاحال خاموش ہے، 1300سے زائد کمپیوٹر سائنس دانوں کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی رفتار سست کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے مصنوعی ذہانت خدشات منفی قوتوں کی مبالغہ آرائی ہے، اس میں سبقت حاصل کرنیوالے ملک کی برتری قائم رہے گی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصنوعی ذہانت کے تیزی سے بڑھتے ہوئے اثرات اور ممکنہ وجودی خطرات پر عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے، تاہم امریکی حکومت اب بھی مؤثر قانون سازی اور ضابطہ بندی کے حوالے سے سست روی کا شکار ہے۔

رپورٹ کے مطابق 1300 سے زائد کمپیوٹر سائنس دانوں نے ایک کھلے خط میں حکومتوں اور ٹیکنالوجی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ترقی کی رفتار کم کی جائے اور اس شعبے کے لیے سخت حفاظتی ضابطے متعارف کرائے جائیں۔

ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی

واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، ایک محقق کا دعویٰ

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

• 7 منٹ پہلے کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان

• 7 منٹ پہلے کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

• 18 منٹ پہلے نئے صوبوں کیلئے عوام سے پوچھا جائے، اگر وہ صوبے چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے: طارق فضل

نئے صوبوں کیلئے عوام سے پوچھا جائے، اگر وہ صوبے چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے: طارق فضل

• 19 منٹ پہلے سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

• 21 منٹ پہلے مصطفیٰ کمال غصے میں آجاتے ہیں، اپنی صحت کا خیال رکھیں: مرتضیٰ وہاب

مصطفیٰ کمال غصے میں آجاتے ہیں، اپنی صحت کا خیال رکھیں: مرتضیٰ وہاب

• 38 منٹ پہلے وزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال

وزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال

• 48 منٹ پہلے نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید التوا کا امکان

نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید التوا کا امکان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے