وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پارٹی کے مرحوم کارکن اشتیاق احمد کے گھر اہلخانہ سے تعزیت کیلئے ملاقات کی جہاں ان کی سکیورٹی نے شکوہ کرنے پر فیملی ممبر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے لاہور میں پی ٹی آئی کے مرحوم کارکن اشتیاق احمد کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی، جس دوران اہلخانہ نے غم و غصے کا اظہار کیا۔
اہلخانہ کا کہنا تھا کہ اشتیاق احمد 17 دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا اور کسی نے خبر تک نہ لی، اہلخانہ کے شکوے کے دوران سہیل آفریدی کے گارڈ نے اشتیاق احمد کے فیملی ممبر کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
وزیراعلیٰ کے ساتھ ڈیوٹی پر تعینات پولیس کے ٹی ایس آئی حازق بن ارشد نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ وہ وی وی آئی پی سکیورٹی ڈیوٹی کے لیے سی ایم کے پی کے ساتھ مصری شاہ میں تعینات تھا، وزیر اعلیٰ کے پی متوفی اشتیاق احمد کے گھر تعزیت کے لیے آئےتھے، فیملی نے سیاسی گفتگو سے منع کیا تو ان کی سکیورٹی نے بدمزگی شروع کردی۔
دوسری جانب وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے حامی یوٹیوبرز نے اشتیاق احمد کی موت کے واقعے کو غلط رنگ دیا، جبکہ مرحوم کے بیٹے کا بیان بھی آن ریکارڈ ہے کہ یہ ایک حادثہ تھا، لاشوں پر سیاست بانی پی ٹی آئی اور ان کی جماعت کا پرانا وطیرہ ہے۔
کلر کہار ریسٹ ایریا پہنچنے پر سہیل آفریدی نے پولیس اہلکاروں سے مکالمہ کیا کہ کوئی اور کام بھی کرتے ہو یا صرف پی ٹی آئی پر ہی نظر ہے؟
یہ پنجاب کی جعلی حکومت نے اور پنجاب کی پولیس نے کیا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف
عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے
اسلام آباد میں وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز ہوگیا
خواتین کیخلاف جرائم کی تفتیش میں صنفی حساس طریقہ کار اپنایا جائے: سپریم کورٹ
ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے
پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام
عدالت نے سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست ہے، سروے
ای سی سی نے وزیراعظم کے فیول ریلیف پیکج کی منظوری دے دی
کونسل کی مدت ختم ہونے پر میئرہی ایڈمنسٹریٹرکے اختیارات سنبھالےگا،سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 منظور
میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد
• 30 منٹ پہلے مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی
مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی
• 32 منٹ پہلے اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف
• 47 منٹ پہلے عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے
• 2 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ
امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ
• 2 گھنٹے پہلے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر
• 3 گھنٹے پہلے اسلام آباد میں وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز ہوگیا
• 5 گھنٹے پہلے سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی
