• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 11:58 صبح
  • پاکستان

امریکی ائیرلائنز کی بالٹی مور سے میامی جانے والی پرواز میں ایک خاتون مسافر کو طیارے میں نازیبا حرکات پر پولیس اور ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ 11 ستمبر کو امریکی ائیرلائنز کی پرواز میں پیش آیا جہاں خاتون مسافر نے اچانک اپنے کپڑے اتار دیئے اور دیگر مسافروں کے سامنے نازیبا اور غیراخلاقی حرکات شروع کر دیں۔

• جہاز میں سرکش مسافر نے ہنگامہ کھڑا کردیا، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

• ممبئی: نشے میں دھت خاتون کا جہاز میں ہنگامہ، فلائٹ اٹینڈنٹ کو مکا دے مارا

خاتون کی اس حرکت پرعملے نے فوری طور پر کاک پٹ اور ائیرلائن کے آپریشنز سینٹر کو مطلع کیا اور لینڈنگ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی کی درخواست کی تاہم پائلٹس نے پرواز کا رخ موڑنے کے بجائے سفر جاری رکھا۔

جہاز جب میامی اترا تو پولیس پہلے سے گیٹ پر موجود تھی جنہوں نے خاتون کو حراست میں لے کر ایف بی آئی کے حوالےکر دیا جو اس واقعے کی مزید تفتیش کر رہا ہے۔

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی

امریکی پابندیوں کا مقصد ایران کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے : ایرانی صدر

اماراتی وزیر خارجہ کے قطری، مصری اور کویتی ہم منصب سے رابطے، خطے میں امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال

تیل پائپ لائن پر حملے کے بعد سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوشش شروع کردی: بلومبرگ

ترک پولیس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، درجنوں افرادگرفتار

مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت

باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ

ایران میں تباہ ہونیوالے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے امریکا کی اندرون ملک پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار

• 15 منٹ پہلے ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: محسن رضائی

ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: محسن رضائی

• 21 منٹ پہلے ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت

ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت

• 31 منٹ پہلے میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل

میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل

• 1 گھنٹے پہلے اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

• 1 گھنٹے پہلے سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد

لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد

• 2 گھنٹے پہلے مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے