اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مقامی طورپر تیار ہونے والی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق مقامی طور پر تیار ہونے والی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر 25 فیصد بجائے اب 18فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا۔
وزارت خزانہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق8 مارچ 2023کے ایس آر او 297 اور 8 مارچ 2024کو جاری ایس آر او نمبر 370 میں ترمیم کردی گئی اور ایس آرا 370 میں نئی ترمیم شامل کی گئی ہے۔
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار
پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا
آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان
ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان
براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی
تازہ ترین
• 20 منٹ پہلے مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی
• 22 منٹ پہلے اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف
اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف
• 37 منٹ پہلے عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے
عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے
• 2 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ
امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ
• 2 گھنٹے پہلے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر
• 3 گھنٹے پہلے اسلام آباد میں وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز ہوگیا
اسلام آباد میں وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز ہوگیا
• 5 گھنٹے پہلے سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی
سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی
• 6 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل
