• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 5:06 شام
  • پاکستان

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے کیس پر سماعت کی۔

جج طاہر عباس سِپرا نے کیس میں فرخ حبیب، حماد اظہر، مراد سعید اور شبلی فراز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ملزمان کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش کیا جائے۔

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم، پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے۔

انسداد دِہشتگردی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 نومبر تک ملتوی کردی۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کا کیس تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔

اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں: بلاول

پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست

پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا

ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش، ہتھکڑی بھی منگوالی

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟ طارق فضل

ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کرلیے: ڈی جی ایف آئی اے

اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس

سلمان اکرم نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا

صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی

پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے حوثیوں کیخلاف آپریشن: باب المندب کا کنٹرول حاصل کرلیا، یمنی سرکاری فوج

حوثیوں کیخلاف آپریشن: باب المندب کا کنٹرول حاصل کرلیا، یمنی سرکاری فوج

• 10 منٹ پہلے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم

• 23 منٹ پہلے لاہور میں مختلف مقامات سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور میں مختلف مقامات سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

• 31 منٹ پہلے اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں: بلاول

• 47 منٹ پہلے کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

• 55 منٹ پہلے گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟

گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟

• 2 گھنٹے پہلے پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی

• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے