• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 7:07 شام
  • پاکستان

بھارت میں کیا اب گدھے نرس کی ذمہ داریاں نبھائیں‌ گے؟ نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری

کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف

نیپال میں پہاڑ چند سیکنڈز میں ٹوٹ کر دریا میں گر گیا، ویڈیو وائرل

ٹریفک ای چالان اب بجلی کے بل میں لگ کر آئیں گے؟ تجویز پیش کر دی گئی

واشنگٹن: امریکا نے 3 ایرانی کمانڈروں سے متعلق معلومات دینے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پیشکش میں پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر شامل ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ان ایرو اسپیس فورس کے کمانڈرز میں بریگیڈیئر جنرل عبداللّٰہ محرابی، کمانڈر احمد جعفر آبادی اور کمانڈر علی اصغر نوروزی شامل ہیں۔

دوسری جانب ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر کے مشیر علی بلالی نے امریکا اور اسرائیل کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس اتنے میزائل موجود ہیں کہ وہ کئی سال تک موجودہ رفتار سے میزائل حملے جاری رکھ سکتا ہے۔

امریکا اور اسرائیل ایران میں اندرونی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر

علی بلالی کا کہنا تھا کہ دشمن کو سبق سکھانے کے لیے جتنے میزائل ضروری ہوں گے، اتنے داغے جائیں گے۔ حملوں کا جواب نہ دینے کا دور ختم ہو چکا ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے