• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 5:05 شام
  • پاکستان

پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر ہیں، ان سے قبل عمر گل، سعید اجمل، عماد وسیم اور شاہد آفریدی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔

افغانستان کے اسٹار اسپنر راشد خان ایک ریٹنگ پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر چلے گئے جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ سے ٹاپ پوزیشن سنبھال رکھی تھی۔

• پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے ٹی 20 رینکنگ میں بھارت کے ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا

• مسٹری اسپنر ابرار احمد کا دورہ ویسٹ انڈیز پر جانا دی ہنڈریڈ لیگ سے مشروط

• دی ہنڈرڈ لیگ پلیئرز آکشن: آئی پی ایل ٹیم کی مالکن نے ابرار احمد کو کروڑوں روپے میں خرید لیا

پاکستان کے محمد نواز بولنگ میں آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں جب کہ سلمان مرزا ایک درجہ تنزلی سے انیسویں نمبر پر چلے گئے۔

انگلینڈ کے جیمی اوورٹن نے نمایاں ترقی کرتے ہوئے 47 درجے کی چھلانگ لگائی اور کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، انگلینڈ کےلیام ڈاسن 12 درجہ بہتری کے بعد 11 ویں نمبر پر آگئے۔

بھارت کے اکشر پٹیل 12 درجے بہتری کے بعد 15 ویں نمبرپر پہنچ گئے۔

ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز رینکنگ میں زمبابوے کے سکندر رضاکی پہلی پوزیشن برقرار ہے، جب کہ پاکستان کے صائم ایوب کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

انگلینڈ کے ول جیکس 3 درجے بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئے۔

بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان میں آئندہ 6 ماہ کے دوران متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس ہوں گے، صدرپی ایچ ایف نے خوشخبری سنادی

محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں

ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

• 9 منٹ پہلے کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

• 38 منٹ پہلے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

• 41 منٹ پہلے سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

• 50 منٹ پہلے بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن

• 1 گھنٹے پہلے قطری ثالث کے ذریعے امریکی فریق سے رابطہ ہوا، اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچائیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

قطری ثالث کے ذریعے امریکی فریق سے رابطہ ہوا، اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچائیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

• 1 گھنٹے پہلے وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

• 1 گھنٹے پہلے ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف

ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے