کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے ڈاکٹر عمر، ان کی اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں پولیس نے اہم ڈیٹا حاصل کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے ڈاکٹر عمر کا کال ڈیٹا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے، ڈاکٹر عمر کے موبائل پر 14 ستمبر دوپہر ایک بجے آخری کال آئی تھی۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عمر کو گردے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، انہوں نے اسپتال انتظامیہ کو بتایا تھا کہ علاج کے لیے پنجاب جا رہے ہیں۔
لاشیں میاں بیوی اور 3 بچوں کی ہیں اور پانچوں لاشیں کئی روز پرانی ہیں: پولیس
ذرائع کا بتانا ہے ڈاکٹر عمر 14 ہزار روپے ماہانہ کرائے پر رہائش پذیر تھے، ڈاکٹر عمر نے ستمبر کا کرایہ ادا نہیں کیا تھا، انہوں نے مکان مالک کو بتایا کہ ڈاکو تنخواہ اور موبائل چھین کر لے گئے لیکن پولیس کو واردات کی رپورٹ درج نہیں کرائی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے ڈاکٹر عمر کے ساتھ واردات ہوئی یا نہیں، تحقیقات جاری ہیں، ڈاکٹر عمر کے پاس گاڑی یا موٹرسائیکل نہیں تھی، فیملی آن لائن ٹیکسی استعمال کرتی تھی۔
کراچی: تین تلوار پر سپر مارٹ میں خاتون اور اس کا ساتھی لاکر کھول کر 50 لاکھ لے اڑے
اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی،17 غیر ملکیوں سمیت 100 افراد زیر حراست
کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی
کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف
کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد
مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد
کراچی: شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا
کراچی: مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا 57 سالہ ملزم گرفتار
کراچی ائیرپورٹ پر میاں بیوی کے سامان سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک
سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا
• 31 منٹ پہلے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی
• 34 منٹ پہلے سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے
سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے
• 43 منٹ پہلے بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن
بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن
• 59 منٹ پہلے قطری ثالث کے ذریعے امریکی فریق سے رابطہ ہوا، اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچائیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
قطری ثالث کے ذریعے امریکی فریق سے رابطہ ہوا، اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچائیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
• 1 گھنٹے پہلے وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے
وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے
• 1 گھنٹے پہلے ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف
ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف
• 1 گھنٹے پہلے افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے
