• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 4:21 شام
  • پاکستان

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔

امریکا ایران کے درمیان مذاکرات اور خام تیل کی سپلائی میں بہتری آئی ہے جس کے بعد برینٹ 4 فیصد کم ہوکر 99ڈالر پر آ گیا۔

ڈبلیو ٹی آئی 89 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا جب کہ اماراتی مربن کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔

دوسری جانب ایران کی جانب سے مارچ میں امریکی حملوں سے متاثرہ پارس گیس فیلڈ کی بحالی کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایرانی نائب وزیرتیل نے کہا کہ گیس فیلڈ کی نصف صلاحیت دوبارہ فعال ہوگئی ہے۔

آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا

مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی

پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی

آئی ایم ایف شرائط: وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

ایف بی آر افسران کو آمدن، اثاثہ جات ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کے احکامات جاری

حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی

آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکراونرزایسوسی ایشن پرخوردنی تیل وگھی کی ترسیل کیلئے کرایے بڑھانے کا الزام ثابت، 6 کروڑ جرمانہ عائد

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی

• 18 منٹ پہلے میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم

میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم

• 29 منٹ پہلے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی

کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی

• 34 منٹ پہلے ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

• 39 منٹ پہلے کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

• 1 گھنٹے پہلے سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

• 1 گھنٹے پہلے بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن

بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے