• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 4:43 شام
  • پاکستان

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگوت مان نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی شرکت کا کوئی مسئلہ نہیں۔

وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب بھگوت مان نے کہا کہ پاکستان بھارت میں شیڈول ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے 6 ٹیموں میں شامل ہے، ان ٹیموں میں بھارت، چین، جاپان، ملائیشیا اور کوریا نے شرکت کرنی ہے، ایشین چیمپئنز ٹرافی 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک جالندھر اور موہالی میں کھیلی جائے گی، حکومتی پالیسی کے مطابق ملٹی نیشنز ٹورنامنٹ کے لیے کوئی مسئلہ نہیں۔

دوسری جانب سیکرٹری جنرل ہاکی انڈیا بھولا ناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، پاک بھارت مقابلے میں بھی میچ کے بعد پہلے پاکستان ٹیم سے ملاقات کرتا ہوں، کسی ٹیم کے بائیکاٹ کی صورت میں عمان اور بنگلادیش کو ریزرو ٹیم کے طور پر رکھا گیا ہے۔

میچ کے دو کوارٹر تک گول نہ کرنے والی پاکستان ٹیم نے تیسرے کورٹر میں کم بیک کیا اور اوپر نیچے چار گول داغ دئے

پاکستان جمعہ کو کوریا کے خلاف سیمی فائنل کھیلے گا، پاکستان جونیئر ٹیم ایونٹ میں ناقابل شکست ہے

دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو بھیجے گئے خط کا متن سامنے آگیا

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم

پاکستانی ٹیم کو ایک اور دھچکا، انگلینڈ سے کلین سویپ کے بعد جرمانہ بھی عائد

پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل نہ جیت سکے

72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی

ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم

کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

بھارتی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر 8ویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

دو مختلف بین الاقوامی ٹرائیتھلون مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شرکت

مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے 2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

• 4 منٹ پہلے ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی شرکت کا کوئی مسئلہ نہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب

• 47 منٹ پہلے دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں

• 59 منٹ پہلے تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید

تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید

• 1 گھنٹے پہلے فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل

فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل

• 1 گھنٹے پہلے امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں

امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: جعلی ویڈیو میں جیو نیوز کی اینکر اور میاں منشا کو سرمایہ کاری پلیٹ فارم کی تشہیر سے جوڑا گیا

فیکٹ چیک: جعلی ویڈیو میں جیو نیوز کی اینکر اور میاں منشا کو سرمایہ کاری پلیٹ فارم کی تشہیر سے جوڑا گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے