وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالہ سے حتمی فیصلہ آج شام متوقع ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے تحت سرکاری و نجی دفاتر میں 4 دن کام کی تجویز ہے، جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی اور نقل و حمل کم کرنے کی تجویز ہے، سرکاری ملازمین کے روٹیشن میں کام کرنے کا فارمولا بھی زیر غور ہے۔
ذرائع کے مطابق بازاروں کی 3 روزہ بندش اور اوقات کار بھی کم کرنے پرغور ہے۔
'یہ عزت کے لائق نہیں'، عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا
کے پی: پولیس ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا اختیار صوبےکو دیا جائیگا
2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
سانحہ پمز: بچے ناکافی اقدامات سے جاں بحق ہوئے، انکوائری رپورٹ میں پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت
قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست: سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب
پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی: احسن اقبال
کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ
جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا کیس، ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور
اسلام آباد: شزہ فاطمہ کا رات گئے پمپس کا دورہ، سستا پیٹرول دینے میں ٹال مٹول کرنیوالوں کیخلاف سخت مانیٹرنگ کا حکم
ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف
عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے
تازہ ترین
• 18 منٹ پہلے وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
• 38 منٹ پہلے کے پی: پولیس ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا اختیار صوبےکو دیا جائیگا
• 43 منٹ پہلے موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ
موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ
• 50 منٹ پہلے پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
• 1 گھنٹے پہلے 'یہ عزت کے لائق نہیں'، عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا
• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کے والدین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے تاکہ مزید کارروائی نہ ہوسکے: وکیل جبران ناصر
میر رضا کے والدین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے تاکہ مزید کارروائی نہ ہوسکے: وکیل جبران ناصر
• 1 گھنٹے پہلے سانحہ پمز: بچے ناکافی اقدامات سے جاں بحق ہوئے، انکوائری رپورٹ میں پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت
• 2 گھنٹے پہلے 2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
