• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 5:24 شام
  • پاکستان

اسمارٹ گلاسز : خواتین کی خفیہ ویڈیوز کیخلاف اہم اقدام

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

ریاض: سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مصر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی سے ملاقات کریں گے، خطے میں تازہ پیشرفت، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مصری ایوان صدر نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں میں باہمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ سعودی وزیر اعظم کا دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کی لڑائی جاری ہے۔

سعودی عرب: مختلف شہروں پر حوثیوں کے حملے، 13 شہری زخمی

خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں السیسی اور شہزاد ہ سلمان کی ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے