• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 10:58 صبح
  • پاکستان

جولائی 2025 میں آسام حکومت نے 1,400 سے زائد مسلمان خاندانوں کے گھر مسمار کیے تھے

مودی نے اپنے سہولت کاراڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں بےتحاشا مسلمانوں کوبے گھرکر دیا.

بھارتی جریدہ اسکرول ان کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں 1,400 سے زائد مسلم خاندانوں کے گھر مسمارکرکے اڈانی پاورپراجیکٹ کی بنیاد رکھ دی گئی.

جولائی 2025 میں آسام حکومت نے 1,400 سے زائد مسلمان خاندانوں کے گھر مسمار کیے تھے، آسام میں گھروں کی مسماری کے بعد 4 دہائیوں سے آباد تقریباً 10 ہزار مسلمان بے گھر ہوگئے.

مودی کے بدترین اقتدار میں 2016 سے بلڈوزرکارروائیوں میں مسلمان آبادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ، اسکرول ان

بی جے پی حکومت اب تک بلڈوزرکارروائیوں میں تقریباً 8 مسلمانوں کو قتل بھی کرچکی ہے.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے