• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 11:40 صبح
  • پاکستان

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی والدہ کا انتقال گزشتہ روز ہوا جس کی تصدیق خاندانی ذرائع نے کی۔

فیملی ذرائع کی جانب سے سوشل میڈیا پر بتایا گیا ہے کہ انتہائی بوجھل دل کے ساتھ ہم یہ خبر شیئر کر رہے ہیں کہ رانی مکھرجی کی والدہ کرشنا مکھرجی 75 سال کی عمر میں انتقال کرگئی ہیں۔

• بھارتی ڈیزائنر کا رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق انکشاف

• رانی مکھرجی کو بالی وڈ میں متعارف کرانیوالے معروف فلم پروڈیوسر چل بسے

اس کے علاوہ خاندان نے اس دکھ کی گھڑی میں پرائیویسی (رازداری) کا بھی احترام کرنے کی درخواست کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرشنا مکھرجی ایک سابقہ ​​پلے بیک گلوکارہ تھیں اور ان کی شادی فلم ساز رام مکھرجی سے ہوئی تھی۔

ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

سلمان خان کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کے دفاع میں سامنے آگئے

مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا: صباحت بخاری

سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے

ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال

ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں

شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

• 13 منٹ پہلے 2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے: اسحاق ڈار

2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے: اسحاق ڈار

• 14 منٹ پہلے کوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

• 16 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا

پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا

• 20 منٹ پہلے مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی

مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی

• 1 گھنٹے پہلے یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز

یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز

• 1 گھنٹے پہلے ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

• 1 گھنٹے پہلے کراچی میں آج پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان، اکتوبر میں موسم زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آج پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان، اکتوبر میں موسم زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے