آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے
2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت
ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی
شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی
نیشنل اینڈ ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خاندان کی تفصیل گھر بیٹھے مفت دیکھنے کا طریقہ بتا دیا ہے۔
نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ آپ کو نادرا کے ریکارڈ میں درج اپنے اہل خانہ کی تفصیلات مفت دیکھنے کی سہولت دیتی ہے۔
پاک آئی ڈی ایپ میں "فیملی” (خاندان) کے آپشن پر جائیں اور "فیملی ٹری” (فیملی ٹری) کو منتخب کریں۔
اگر آپ کو کوئی غیر متعلقہ فرد نظر آئے تو اس کی رپورٹ کرنے کے لیے "رپورٹ ان ریلیٹڈ پرسن” پر ٹیپ کریں۔
یہ پڑھیں: پاک آئی ڈی ایپ میں پاس ورڈ بھولنے پر لاگ اِن کیسے کریں؟ آسان طریقہ سامنے آگیا
• پاک آئی ڈی ایپ کی ہوم اسکرین پر خاندان کے سیکشن میں جائیں۔
• خاندانی شجرہ کے آپشن پر کلک کریں۔
• اگلی اسکرین پر ہر فرد کے درج شدہ کوائف کو دیکھیں۔
• اگر کوئی غیرمتعلقہ فرد نظر آئے تو اس کی اطلاع دینے کے لیے ’مشکوک شخص کی اطلاع دیں‘ کے آپشن پر ٹیپ کریں اور مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن 1777 پر رابطہ کریں۔
