وزارت اطلاعات و نشریات نے افغانستان کی طالبان رجیم کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب کہا گیا ہے کہ افغان وزارتِ دفاع نے حسبِ معمول اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا، افغان وزارت دفاع نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ افغان افواج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان وزارت دفاع کا دعویٰ بالکل غلط اور من گھڑت ہے۔
وزارت اطلاعات کے مطابق 24 اور 25 ستمبر کی درمیانی شب گلستان سیکٹر میں افغان جارحیت کی کوشش ناکام بنائی گئی، طالبان کی چوکیوں کو شدید نقصان پہنچا اور کم ازکم 13 افغان طالبان اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
وزارت اطلاعات نے کہا کہ اس واقعے کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز کو میڈیا پر نشر کیا جاچکا اور یہ سوشل میڈیا پربھی وائرل ہیں۔
وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ افغان وزارتِ دفاع کی جانب سے حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش حیران کن نہیں، طالبان ماضی میں بھی جھوٹے دعوے کرتے رہے ہیں۔
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد
سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی
پاکستان میں دراندازی کرنیوالے خوارج میں 70 فیصد دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے: سکیورٹی ذرائع
موسمیاتی اہداف کے مؤثر نفاذ کیلئے مضبوط پالیسی فریم ورک ضروری ہے: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا
پشاور میں دہشتگردی کا خدشہ، سول سیکرٹریٹ خالی، ملازمین کو چھٹی دیدی گئی
پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی
وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے
میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے افغان وزارتِ دفاع نے اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا: وزارت اطلاعات
• 2 گھنٹے پہلے روزمرہ کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنیوالے افراد میں جلد موت کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
روزمرہ کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنیوالے افراد میں جلد موت کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
• 3 گھنٹے پہلے ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام عادات
ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام عادات
• 3 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
• 3 گھنٹے پہلے اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟
اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟
• 4 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ
• 4 گھنٹے پہلے اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش
اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش
• 6 گھنٹے پہلے میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد
