• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 4:18 صبح
  • پاکستان

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 بار موت کا چکما دے دیا

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو میں روس کے بین الاقوامی ماہرین کے والڈائی فورم سے گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر بالٹک خطے میں واقع کیلیننگراڈ کو خطرہ لاحق ہوا تو روس اپنے ہتھیاروں کے ذخیرے میں موجود تمام اقسام کے ہتھیاروں کے استعمال پر غور کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا، لیکن اسے روکنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایک بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا تھا کہ ایران کو اپنے مفادات کیلئے لڑتا دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔

الیکشن سروے جھوٹے، مہنگائی پر کنٹرول کر لیا، ٹرمپ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی روسی ہم منصب سے ایس سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی تھی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے