کاغذات نامزدگی 27 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے درمیان جمع کروائے جا سکیں گے، مجوزہ شیڈول
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو صوبے میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کروانے کی تجویز دے دی۔
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا ڈرافٹ شیڈول چیف سیکریٹری پنجاب کو ارسال کر دیا جس کے مطابق صوبے میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو ہوگا۔
ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
