حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے، ذرائع نے بتایا کہ مذاکراتی کمیٹی کے ارکان اسپیکر چیمبر سے چلے گئے۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیڈ لاک برقرار ہے، چھوٹی چھوٹی چیزیں تھی لیکن نتائج تک نہیں پہنچ سکے۔
علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ حل نہیں ہوسکا، خان صاحب کے ذاتی معالج تک رسائی کے معاملے پر ڈیڈ لاک ہے، ہماری کوشش تھی کسی نتیجے پر پہنچ سکیں لیکن ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
علامہ ناصر عباس کا یہ بھی کہنا تھا کہ دہشتگردی کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے ان کے تحفظات تھے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ بولے بنیادی معاملات پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا، ہمارا خیال تھا کہ ہم آگے بڑھ سکیں جس پر دونوں کا اتفاق رائے ہو،سلمان اکرم راجہ
دوسری جانب حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی رکن شیری رحمان نے کہا کہ ہم نے ان کے خدشات سنے ہیں، 4 مرتبہ ڈرافٹ تبدیل کیا گیا، دہشتگردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، لانگ مارچ اور دوسری چیزوں پر انہوں نے ایگریمنٹ سے انکار کردیا ہے۔
نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155 سال بعد پاکستان کی فضاؤں میں آ پہنچا
خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق
نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم
حکومت اپوزیشن مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟ متضاد بیانات سے صورتحال غیر واضح
ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ
پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات
امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان
بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات
تازہ ترین
• 11 منٹ پہلے حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع
• 3 گھنٹے پہلے لانگ مارچ اس وقت تک مؤخرنہیں ہوسکتا جب تک عمران خان سے ملاقات نہ ہو، محمود خان اچکزئی
لانگ مارچ اس وقت تک مؤخرنہیں ہوسکتا جب تک عمران خان سے ملاقات نہ ہو، محمود خان اچکزئی
• 4 گھنٹے پہلے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی کا قانون منظور
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی کا قانون منظور
• 4 گھنٹے پہلے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
• 6 گھنٹے پہلے برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
• 8 گھنٹے پہلے حکومت اپوزیشن مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟ متضاد بیانات سے صورتحال غیر واضح
• 8 گھنٹے پہلے نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155 سال بعد پاکستان کی فضاؤں میں آ پہنچا
• 8 گھنٹے پہلے راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق
