• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 3:53 صبح
  • پاکستان

ملائیشیا کے سابق فٹبال لیجنڈ داتوک عبدہ الف نے 40 سال سے زائد عرصے سے پروفیشنل فٹبال سے دور رہنے کے بعد 72 سال کی عمر میں شادی کرلی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق داتوک الف نے 27 اگست کو اپنی عمر سے تقریباً 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کی جس کی تصدیق ان کے چھوٹے بھائی داتوک یونس الف نے کی، جو خود بھی سابق قومی کھلاڑی اور کوچ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق داتوک عبدہ الف کی اہلیہ کی عمر 20 سال بتائی جا رہی ہے۔

فٹبال لیجنڈ اور ان کی اہلیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد یہ شادی خاص توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

یونس نے بتایا کہ یہ شادی دونوں خاندانوں کی رضامندی سے ہوئی۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ دونوں خوش رہیں۔

یونس کے مطابق ممکن ہے بھائی اس وقت ہنی مون پر ہوں، اسی لیے فون کا جواب نہیں دے رہے۔ البتہ یہ یقینی ہے کہ دونوں کی شادی ہوچکی ہے اور ہم ان دونوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ داتوک عبدہ الف ملائیشین فٹبال کی تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں، خصوصاً 1970 کی دہائی کے آخر اور 1980 کی دہائی کے اوائل میں قومی ٹیم کے سنہری دور کے دوران ان کا اہم کردار رہا۔

وہ ملائیشیا کی اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے جنوبی کوریا کو فیصلہ کن کوالیفائنگ میچ میں 2-1 سے شکست دے کر 1980 کے ماسکو اولمپکس کے لیےکوالیفائی کیا تھا۔

تاہم ان کا اولمپکس کھیلنے کا خواب پورا نہ ہوسکا کیونکہ ملائیشیا نے افغانستان پر سوویت یونین کے حملے کے خلاف احتجاجاً 1980 کے ماسکو اولمپکس کا بائیکاٹ کیا تھا۔

جولائی میں تجارتی جہازوں پر ایرانی حملے ایک سخت گیر دھڑے نے قیادت کی اجازت کے بغیر کیے: امریکی اخبار

شمالی کوریا کا بحیرہ جاپان میں متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

خطےکے ممالک ہمارے بھائی ہیں، پڑوسی ممالک کو اپنی سرزمین سے ایران پرحملوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے: پزشکیان

بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا

انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں

ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائیگی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہونگی: ٹرمپ

مسلم اور پڑوسی ممالک سے کوئی اختلاف نہیں، امریکا ہمیں دشمن بنانا چاہتا ہے: ایرانی صدر

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارتی صحافی نے مودی سرکار کے پس پردہ مذموم سیاسی عزائم بے نقاب کردیے

سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

تازہ ترین

• 23 منٹ پہلے 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی

• 1 گھنٹے پہلے وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے مدد مانگ لی، 23 ہزار سے زائد پولیس اہلکار طلب

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے مدد مانگ لی، 23 ہزار سے زائد پولیس اہلکار طلب

• 2 گھنٹے پہلے ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم

ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم

• 3 گھنٹے پہلے بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اب اسپورٹس کلچر کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے: طلال چوہدری

بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اب اسپورٹس کلچر کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے: طلال چوہدری

• 4 گھنٹے پہلے کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

• 4 گھنٹے پہلے ریاست مخالف بیانیےکا الزام ، بلوچستان کے100 سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا گیا

ریاست مخالف بیانیےکا الزام ، بلوچستان کے100 سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا گیا

• 5 گھنٹے پہلے بھارتی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر 8ویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

بھارتی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر 8ویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

• 5 گھنٹے پہلے پشاور میں بہترین ترقیاتی کام جاری ہیں، پروجیکٹس کو وقت سے پہلے مکمل کریں گے: سہیل آفریدی

پشاور میں بہترین ترقیاتی کام جاری ہیں، پروجیکٹس کو وقت سے پہلے مکمل کریں گے: سہیل آفریدی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے