• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 6:48 صبح
  • پاکستان

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ چند برسوں میں انسان نما روبوٹس کا استعمال بڑھ جائے گا، لوگ اپنے معمر والدین اور بچوں کی دیکھ بھال کیلئے ذاتی روبوٹس استعمال کریں گے۔

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ایک شخص ہزاروں روبوٹس اور ڈیجیٹل ایجنٹس کو کنٹرول کرسکےگا، دس سال میں انسان نما روبوٹس کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی۔

ایلون مسک نے کہا کہ انسان نما روبوٹس کی تعداد 15 برس میں 10 ارب اور 20سال میں سو ارب تک پہنچ جائے گی۔

ٹیسلا کے سی ای او نےکہا کہ لوگ بچوں کی تعلیم سمیت بہت سے دیگر امور بھی روبوٹس ہی کے ذریعے انجام دیں گے۔لوگ اپنے معمر والدین اور بچوں کی دیکھ بھال کیلیے ذاتی روبوٹس استعمال کریں گے۔

اس کے علاوہ ان کہنا تھا کہ جب بھی ممکن ہو لوگ چین ضرور جائیں،اگر وقت محدود ہو تو کم سے کم شنگھائی اور بیجنگ ضرور جائیں۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی

ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر

یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز

فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے

اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر

برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

تازہ ترین

• 12 منٹ پہلے 10 سال میں انسان نما روبوٹس کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، ایلون مسک کا دعویٰ

• 52 منٹ پہلے چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

• 2 گھنٹے پہلے کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

• 3 گھنٹے پہلے نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار

نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار

• 3 گھنٹے پہلے جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی

• 4 گھنٹے پہلے صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

• 5 گھنٹے پہلے ’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

• 5 گھنٹے پہلے موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے