برطانیہ کی ائیر فورس نے دشمن کی جانب سےجاسوسی کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے سیٹیلائٹ جیمرز کا خفیہ استعمال شروع کردیا ہے جو گراؤنڈ بیسڈ سیٹیلائٹس کو جام کر دیتا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق رائل ائیرفورس نے جدید الیکٹرانک جنگی نظام نصب کیا ہےتاکہ جارح ریاستیں برطانوی فوج کی جاسوسی نہ کرسکیں۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ آلات ایک سال سے فعال ہیں اور انہیں خفیہ طور پر نصب کیا گیا تھا۔
دعویٰ کیا گیاہے کہ یہ آلات دیگر سیٹیلائٹس کے دیکھنے کی صلاحیت ختم کردیتے ہیں اور ان کے ڈیٹا منتقل کرنے میں بھی مداخلت کرتے ہیں۔
یہ واضح نہیں کیا گیا کہ برطانیہ نے یہ ٹیکنالوجی کسی ملک سے حاصل کی یا خود تیار کی۔
رپورٹ کے مطابق یہ نظام ائیرفورس کا خصوصی یونٹ آپریٹ کر رہا ہے جو کہ خلائی انفرا اسٹرکچر کو محفوظ بناتا ہے۔
10 سال میں انسان نما روبوٹس کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، ایلون مسک کا دعویٰ
چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال
کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی
ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا
’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب
مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا
نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر
یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز
فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور
تازہ ترین
• 41 منٹ پہلے برطانیہ نے دشمن کی جانب سے جاسوسی کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے سیٹیلائٹ جیمرز کا خفیہ استعمال شروع کردیا
• 1 گھنٹے پہلے 10 سال میں انسان نما روبوٹس کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، ایلون مسک کا دعویٰ
• 2 گھنٹے پہلے چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال
• 3 گھنٹے پہلے کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
• 4 گھنٹے پہلے نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار
نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار
• 5 گھنٹے پہلے جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی
• 5 گھنٹے پہلے صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز
صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز
• 7 گھنٹے پہلے ’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی
