• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 3:48 شام
  • پاکستان

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نےکہا ہےکہ گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں حکومت کی 80 فیصد رٹ ختم ہوچکی ہے۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہمیں گورنر راج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، پہلے گورنر راج بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومت کی رِٹ ختم ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے حلقے میں روزانہ کی بنیاد پر دہشتگردی ہورہی ہے، کیا وفاقی وزیرداخلہ کبھی ان علاقوں میں گئے ہیں؟ پولیس لائنز دھماکےکی انکوائری آج تک منظرعام پر نہیں آئی۔

شاندانہ گلزار کا کہنا تھا کہ ملک کی معاشی حالت خراب ہے، مہنگائی عروج پر ہے، فارم 47 والے آئین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، ہم محاذ آرائی نہیں چاہتے، فوج اورپولیس ہماری ہیں، ہم کتابوں والے لوگ ہیں، جہازوں والے نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد کو کنٹینرستان بنا دیا گیاہے مگر ہم 4 اکتوبر کو وزیراعلیٰ اور جنید اکبرکے ساتھ پوری طاقت سے نکلیں گے، ہم آئین سے نہ لیفٹ ہوں گےاور نہ رائٹ ہوں گے۔

اگر ہماری پالیسیوں پر عمل کیا جائے تو 100 دن میں صوبے میں امن لاسکتے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی

جو آئین میں درج ضروریات ہیں وہ پوری ہوں تو بالکل یہ سب ہوگا، وفاقی وزیر قانون

لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار

پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا

میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے

میر علی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم

اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی

بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ

مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانون

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

• 34 منٹ پہلے رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

• 38 منٹ پہلے پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی، بڑے کھلاڑی ڈراپ

پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی، بڑے کھلاڑی ڈراپ

• 40 منٹ پہلے ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ

• 46 منٹ پہلے بل گیٹس اے آئی ٹولز کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں؟

بل گیٹس اے آئی ٹولز کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے