• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 4:48 صبح
  • پاکستان

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 19 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق 22 اور 23 ستمبرکو سکیورٹی فورسز نے کیچ اورکوئٹہ میں الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شعبان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 13 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔شعبان کے علاقے میں آپریشن فتنہ خوارج اور فتنہ ہندوستان کے متعدد ٹھکانوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، دہشت گردوں کے ٹھکانے مقامی آبادی کے لیے خطرہ بن رہے تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا، دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد برآمد ہوا۔کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔

کیچ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے صوبیدار محمد جمیل شہید ہوگئے۔ شہید صوبیدار محمد جمیل کا تعلق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے تھا۔

اسلام آباد سومنات نہیں، سوچ سمجھ کر آنا، کچھ لیکر نہیں بلکہ دیکر جاؤ گے: خواجہ آصف

پشاور سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد

بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ

پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی

میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم

کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

• 6 منٹ پہلے کوئٹہ اور کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

• 13 منٹ پہلے اسلام آباد سومنات نہیں، سوچ سمجھ کر آنا، کچھ لیکر نہیں بلکہ دیکر جاؤ گے: خواجہ آصف

• 2 گھنٹے پہلے پشاور سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد

• 2 گھنٹے پہلے ’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

• 2 گھنٹے پہلے مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

• 3 گھنٹے پہلے وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے

وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے

• 3 گھنٹے پہلے کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے