• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 4:45 شام
  • پاکستان

ایک 15 سالہ بچے کو کھلے سمندر میں الٹ جانے والی کشتی کے اوپر سے بچا لیا گیا۔

امریکی ریاست الاسکا سے تعلق رکھنے والا ڈیرک پارکر 3 دن تک کھلے سمندر میں اس طرح رہا تھا۔

یہ بچہ 4 ستمبر کو سینٹ لارنس آئی لینڈ کے قریب اپنے کزن اور بھائی کے ساتھ مچھلی کا شکار کر رہا تھا جب ان کی کشتی الٹ گئی۔

کشتی الٹ جانے کے باعث ڈیرک پارکر کے بھائی اور کزن ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

اسے بچانے والے کوسٹ گارڈ کے بحری جہاز کے کپتان ایڈم وائٹ نے بتایا کہ بچے نے ہمیں بتایا کہ اس کا بھائی اب بھی کشتی کے نیچے موجود ہے جبکہ اس کا کزن ہمارے پہنچنے سے قبل کشتی کے اوپر سے پھسل کر سمندر میں ڈوب گیا تھا۔

کوسٹ گارڈ نے اسے 7 ستمبر کو صبح ساڑھے 10 بجے دیکھا تھا۔

اس سے قبل 6 ستمبر کی شب الاسک اسٹیٹ ٹروپرز کی جانب سے کوسٹ گارڈ کو ان بچوں کی گمشدگی سے آگاہ کیا گیا تھا۔

جب انہوں نے ڈیرک پارکر کو دریافت کیا تو وہ الٹ جانے والی کشتی کے اوپر بیٹھا ہوا تھا۔

ایڈم وائٹ کے مطابق 'یہ بہت حیران کن تھا اور وہاں بہت زیادہ سردی تھی'۔

ڈیرک پارکر کو جب بچایا گیا تو اسے ہائپوتھرمیا کی علامات کا سامنا تھا اور جہاز کے عملے نے کمبلوں سے اسے ڈھانپا۔

خاندان کے ایک رکن نے بتایا کہ جب ڈیرک پارکر کے 35 سالہ بھائی اور 34 سالہ کزن ڈوب گئے تھے تو وہ کشتی کے اوپر چڑھ گیا تھا۔

وہ بغیر خوراک یا پانی کے سمندر میں 62 گھنٹوں تک رہا اور پورا وقت کشتی کے اوپر بیٹھا رہا۔

مجسموں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟

دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں

دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟

ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے

10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟

106 سالہ شخص کا طرز زندگی جو بہت زیادہ منفرد ہے

ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟

دنیا کی سب سے پتلی گاڑی آپ کو دنگ کر دے گی

آخر وال کلاک کے 12 گھنٹوں کے ڈسپلے کا ڈیزائن کب اور کیسے اپنایا گیا؟

105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

• 9 منٹ پہلے میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ

میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ

• 11 منٹ پہلے باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

• 21 منٹ پہلے پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

• 49 منٹ پہلے کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

• 55 منٹ پہلے انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

• 1 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے