• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 4:51 شام
  • پاکستان

کراچی: میر رضا قتل کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا کہنا ہے کہ انہیں دھمکیاں دی گئی ہیں۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے میر رضا قتل کیس سے متعلق بنائےگئے کمیشن کے روبرو انکشاف کیا ہے کہ انہیں دھمکیاں دی گئیں اور 2 روز تک موٹر سائیکل پر ان کا پیچھا کیا گیا۔

بیان میں ڈاکٹر سمیہ نے بتایا کہ انہیں کہا گیا کہ اگر وہ خودکشی لکھ دیں تو ان کے ساتھ ’ہلکا ہاتھ‘ رکھا جائے گا جبکہ عوامی سطح پر بھی ان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔

میر رضا کو لگنے والی گولی سے پسلیاں فریکچر ہوئیں، گولی سے میر رضا کے پھیپھڑے اور دل کو نقصان پہنچا، سینے کے نشان کو گولی داخل ہونے کا پوائنٹ بتایا گیا وہ غلط تھا: ڈاکٹر سمیہ

ڈاکٹر سمیہ نے کہا کہ انہوں نے اس کیس کے لیے اپنا کیریئر داؤ پر لگایا ہے اور میر رضا کا کیس ان کے لیے ٹیسٹ کیس ہے، مجھے اپنی نہیں بلکہ اپنی فیملی کی فکر ہے۔

انہوں نے کمیشن کو بتایا کہ دھمکیوں کے معاملے پر این سی سی آئی اے میں شکایت بھی درج کروا دی ہے۔

کمیشن نے ڈاکٹر سمیہ سے سوال کیا کہ کیا انہیں سکیورٹی کی ضرورت ہے؟ جس پر انہوں نے کہا کہ انہیں پولیس سکیورٹی کی ضرورت ہے۔

کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے کہا کہ وہ رینجرز سکیورٹی کے لیے ہدایت دے دیتے ہیں تاہم ڈاکٹر سمیہ نے دوبارہ کہا کہ انہیں سکیورٹی کی ضرورت نہیں۔

میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ

کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی

میر رضا کی ناک کی ہڈی ٹوٹی اور سر پر چوٹ تھی، یہ زخم موت سے پہلے کے تھے: پولیس سرجن

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع

قیدیوں کی بانی پی ٹی آئی طرز پر طبی سہولیات کی درخواست، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

پشین میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں،کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار

کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی ہزاروں روپے زائد وصولی

کراچی: 12 سے 1 بجے کے بعد مضافاتی علاقے میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف

• 10 منٹ پہلے ننگشیا ریجن کا میڈیا کلاؤڈ پلیٹ فارم

ننگشیا ریجن کا میڈیا کلاؤڈ پلیٹ فارم

• 16 منٹ پہلے اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

• 27 منٹ پہلے کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

• 28 منٹ پہلے میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ

• 30 منٹ پہلے باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

• 40 منٹ پہلے پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

• 1 گھنٹے پہلے کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے