• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 4:45 شام
  • پاکستان

لاہور : وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کلرکہار ریسٹ ایریا میں ان کی سکیورٹی پر مامور پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو واپس جانے کا کہہ دیا۔

کلر کہار ریسٹ ایریا پہنچنے پر سہیل آفریدی نے پولیس اہلکاروں سے مکالمہ کیا کہ کوئی اور کام بھی کرتے ہو یا صرف پی ٹی آئی پر ہی نظر ہے؟

اس پر پولیس افسر نے جواب دیا ہم تو آپ کی حفاظت کے لیے یہاں کھڑے ہیں جس پر سہیل آفریدی نے کہا کہ میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو میں کل مرجاؤں یا آج ہی مرجاؤں۔

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ پولیس والے ایک بھی پبلک کار کو رکنے نہیں دے رہے۔

اس موقع پر سہیل آفریدی نے پروٹوکول کے لیے آنے والے افسران کو واپس چلے جانے کا کہا۔

کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

حکومت نے پیٹرول پر 100 فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی

میر رضا کی ناک کی ہڈی ٹوٹی اور سر پر چوٹ تھی، یہ زخم موت سے پہلے کے تھے: پولیس سرجن

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع

قیدیوں کی بانی پی ٹی آئی طرز پر طبی سہولیات کی درخواست، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

پشین میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں،کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار

کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی ہزاروں روپے زائد وصولی

کراچی: 12 سے 1 بجے کے بعد مضافاتی علاقے میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان

کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

• 8 منٹ پہلے میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ

• 10 منٹ پہلے باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

• 20 منٹ پہلے پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

• 48 منٹ پہلے کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

• 54 منٹ پہلے انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

• 1 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے