• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 7:58 شام
  • پاکستان

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کیلئے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے سندھ سے 2 ہزار اہلکار مانگے ہیں، پنجاب اور سندھ سے 3 ڈی آئی جیز، 7 ایس ایس پیز اور 18 ایس پیزبھی طلب کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مارچ سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد پولیس نے 82 کروڑ 70 لاکھ روپے مانگے ہیں، اسلام آباد اور اٹک کے اہم مقامات پر 2 ہزار سے زائد کنٹینرز پہنچا دیےگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق احتجاج کے پیش نظر 30 ہزار کے قریب اہلکار اٹک میں تعینات ہوں گے، مظاہرین کو منتشر کرنے سے زیادہ گرفتار کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکام نے مؤقف پیش کیا کہ مارچ منسوخی اور طویل دھرنوں سے دور رہنے کی یقین دہانی بعض معاملات میں رعایت یا نرمی کی راہ ہموار کرسکتی ہے: ذرائع

پی ٹی آئی والے ہوش کے ناخن لیں ورنہ ان کے ساتھ وہ ہوگا جو یہ ہمیشہ یاد رکھیں گے: وفاقی وزیر اطلاعات

صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟

سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک

پاکستان میں ورچوئل اثاثہ صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، بلال بن ثاقب

قومی اسمبلی میں اضافی کفایت شعاری اقدامات نافذ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کرینگے

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے اور ملتان میں پڑاؤ ڈالنے کا اعلان

بلوچستان: مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی

ٹرین میں ٹکٹ چیک کرنے کے معاملے پر ریلوے حکام اور پولیس میں تنازع پیدا ہوگیا

صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب

پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی

پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل

پشاور: قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع

• 15 منٹ پہلے جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

• 20 منٹ پہلے ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

• 48 منٹ پہلے امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

• 58 منٹ پہلے آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

• 1 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

• 2 گھنٹے پہلے فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے