• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 4:48 صبح
  • پاکستان

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اتنی نااہل حکومت ہےکہ ان کے پاس مستقل وزیر داخلہ نہیں۔

گورنرخیبرپختونخوا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ کا آرڈر ہے کہ سرکاری وسائل استعمال نہ کیے جائیں، یہ لوگ سرکاری وسائل پر پارٹی چلانا چاہتے ہیں۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نےکہا یہ اپنی پارٹی کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں، سرکاری کام کے لیے نہیں، ہر جگہ سے آپ کو فنڈز آرہے ہیں، اپنے فنڈز بھی کھا جاتے ہیں۔

فیصل کریم کنڈی نےکہا یہ اپنے صوبے کا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں ، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا۔

فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی سے بیک ڈور مذاکرات کی تردید کردی۔

ان کا کہنا تھا کہ آئین میں گور نرراج موجود ہے، وفاقی حکومت سمجھتی ہے تو کوئی قباحت نہیں، صدر اور وفاقی حکومت سمجھتی ہے کہ گورنر راج لگایا جائے تو پھرکسی بات کی ضرورت نہیں ہوگی۔

گورنر خیبرپختونخوا نےکہا صوبائی کابینہ نے پولیس ایکٹ 2026 کی منظوری دی ہے، پی ٹی آئی کا بیانیہ تھا کہ پولیس غیر سیاسی ہوگی، پولیس ایکٹ جب میرے پاس آئے گا تو دیکھوں گا، پولیس ایکٹ میں کوئی چیز غیر آئینی ہوئی تو اس پر اعتراض لگاؤں گا۔

گورنر فیصل کریم کنڈی بولے یہ چاہتے ہیں پولیس ہماری غلام ہو، پولیس کو ٹائیگر فورس بننے نہیں دیں گے، حکومت چاہتی ہےکہ آئی جی اور پولیس کو اپنے تابع کرے۔

توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت نے نئے رولز نافذ کردیے

آئی جی کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہوگا، کے پی کابینہ سے نیا پولیس ایکٹ منظور

اسلام آباد سومنات نہیں، سوچ سمجھ کر آنا، کچھ لیکر نہیں بلکہ دیکر جاؤ گے: خواجہ آصف

کوئٹہ اور کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

پشاور سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد

بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ

پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی

میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم

کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے پی ٹی آئی اپنے صوبےکا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی

• 8 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

• 30 منٹ پہلے آئی جی کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہوگا، کے پی کابینہ سے نیا پولیس ایکٹ منظور

• 41 منٹ پہلے توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت نے نئے رولز نافذ کردیے

• 1 گھنٹے پہلے ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

• 1 گھنٹے پہلے کوئٹہ اور کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد سومنات نہیں، سوچ سمجھ کر آنا، کچھ لیکر نہیں بلکہ دیکر جاؤ گے: خواجہ آصف

• 3 گھنٹے پہلے پشاور سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے