• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 11:57 صبح
  • پاکستان

وزیر پبلک ہیلتھ فضل شکور کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ چمکنی میں ان کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلی گئی

پشاور میں وزیر پبلک ہیلتھ فضل شکور کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ چمکنی میں ان کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلی گئی۔ ایف آئی آر نامعلوم مسلح افراد کے خلاف درج کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق فضل شکور کو گزشتہ روز پشاور موٹروے انٹرچینج پر پشاور آتے ہوئے نامعلوم مسلح نقاب پوش افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کیا تھا۔

متن کے مطابق فضل شکور چارسدہ سے پی ٹی آئی کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے