• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 10:58 صبح
  • پاکستان

ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ مجھ سے زیادتی کی اور دھمکیاں دیں، مدعی مقدمہ

گوجر خان پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نوجوان سے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا، متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔

مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ مجھ سے زیادتی کی اور دھمکیاں دیں۔

ایس پی صدر انعم شیر کے مطابق زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے