• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 7:42 صبح
  • پاکستان

کراچی: پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر سلمان مرزا جاپان میں ہونے والے 2026 ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلوں کے قومی اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سلمان مرزا کو بائیں انگوٹھے میں فریکچر کے باعث آرام دیا گیا ہے، ان کی جگہ فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

توقع ہے کہ سلمان مرزا اکتوبر کے پہلے ہفتے تک مکمل فٹنس حاصل کر لیں گے۔

ایشین گیمز میں مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلے کا آغاز 24 ستمبر کو آئچی پریفیکچر کے کروگی ایتھلیٹک پارک میں ہوگا۔

صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا کوارٹر فائنل 28 ستمبر کو نِشین کے کروگی اسپورٹس پارک میں کوالیفائنگ ٹیم کے خلاف کھیلے گا۔

10 ٹیموں پر مشتمل مینز مقابلے میں بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلا دیش، افغانستان اور میزبان جاپان براہِ راست کوالیفائی کر چکے ہیں، جبکہ نیپال، ملائیشیا، ہانگ کانگ اور عمان نے کوالیفائنگ مرحلہ کھیلیں گے۔

دوسری جانب پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ اتوار کو کراچی میں جمع ہوگیا، جہاں 21 سے 24 ستمبر تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں تربیتی کیمپ لگایا جائے گا۔ ٹیم 24 ستمبر کی رات جاپان روانہ ہوگی۔

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی

ایشین گیمز: محسن نقوی کو میڈلز پیش کرنےکی ذمہ داری ملی توکیا ہوگا؟ بھارت کی پریشانی بڑھنے لگی

وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشیاکپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں اورکہیں نہیں جارہیں، بھارت کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنےکی امیددم توڑگئی

قومی پہلوان انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق

شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

محمد فاروق نے پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم کر دیا

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان گروپ اے ڈی میں شامل

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

ہاکی ورلڈکپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمان نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا

ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

تازہ ترین

• 1 گھنٹے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشین گیمز کے اسکواڈ سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے یہودیوں کے مقدس دن پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع، متعدد صہیونی مسجد اقصیٰ میں بھی گھس گئے

یہودیوں کے مقدس دن پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع، متعدد صہیونی مسجد اقصیٰ میں بھی گھس گئے

• 3 گھنٹے پہلے ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو، روسی آئل ریفائنریز پر حملے روکنے پر زور

ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو، روسی آئل ریفائنریز پر حملے روکنے پر زور

• 4 گھنٹے پہلے جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی

جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی

• 4 گھنٹے پہلے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگانےکی تیاریاں: امریکی میڈیا

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگانےکی تیاریاں: امریکی میڈیا

• 5 گھنٹے پہلے ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ

ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ

• 5 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی

• 6 گھنٹے پہلے ایران نے امریکا اور علاقائی ممالک کو کسی بھی حملے کی صورت میں سخت فوجی ردعمل سے خبردار کر دیا

ایران نے امریکا اور علاقائی ممالک کو کسی بھی حملے کی صورت میں سخت فوجی ردعمل سے خبردار کر دیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے