آنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
درحقیقت دنیا بھر میں جوان افراد (50 سال سے کم عمر) میں آنتوں کے کینسر کے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔
دسمبر 2024 میں جرنل Lancet Oncology میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ یورپ، شمالی افریقا، ایشیا اور اوشیانا سمیت دنیا بھر میں جوان افراد میں آنتوں کے کینسر عام ہو رہا ہے۔
محققین ابھی یہ مکمل طور پر نہیں سمجھ سکے کہ آنتوں کا کینسر دنیا بھر میں تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے۔
صبح کے ناشتے کا وقت اوسط عمر میں اضافے یا کمی کا باعث بن سکتا ہے۔
مگر اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ مخصوص غذاؤں کا استعمال کینسر کی اس قسم سے متاثر ہونے کا خطرہ کم کرتا ہے۔
جرنل فرنٹیئرز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ نباتاتی مرکبات فائٹو کیمیکلز پر مبنی غذاؤں کے استعمال سے آنتوں کے کینسر کا خطرہ کم کرتا ہے۔
اس تحقیق میں 980 افراد کو شامل کیا گیا جن میں سے 490 آنتوں کے کینسر سے متاثر تھے۔
ان افراد سے سوالنامے بھروا کر غذاؤں کے استعمال کی تفصیلات حاصل کی گئیں اور تخمینہ لگایا گیا کہ ان میں کتنی غذائیں فائٹو کیمیکلز سے بھرپور ہوتی ہیں۔
نمک کی زیادہ مقدار کے استعمال سے نہ صرف ہائی بلڈ پریشر بلکہ یادداشت کے مسائل کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔
یہ نباتاتی مرکبات پولی فینولز، فلیونوئڈز، کیروٹین اور دیگر پر مشتمل ہوتے ہیں اور بیریز، سبز پتوں والی سبزیوں، بیجوں، دالوں، سالم اناج، گریوں اور چائے وغیرہ میں پائے جاتے ہیں۔
تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ فائٹو کیمیکلز سے بھرپور غذاؤں کے استعمال سے آنتوں کے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ 52 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔
تحقیق میں یہ بھی کہا گیا کہ ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ یہ سپر فوڈ ہے مگر یہ عندیہ ملتا ہے کہ ان غذاؤں کا استعمال کینسر کی اس قسم کا خطرہ کم کرتا ہے۔
روزانہ 3 منٹ تک تیز رفتاری سے چہل قدمی سے ہارٹ اٹیک یا فالج سے متاثر ہونے کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔
بیریز، سبز پتوں والی سبزیوں، بیجوں، چائے اور دیگر میں مختلف نباتاتی کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جبکہ وہ فائبر، وٹامنز، منرلز اور دیگر غذائی اجزا بھی فراہم کرتے ہیں۔
محققین نے بتایا کہ متعدد اقسام کی نباتاتی غذاؤں کا استعمال کینسر کا خطرہ کم کرنے کے ساتھ ساتھ صحت کو بھی بہتر بناتا ہے۔
اچھی صحت کیلئے ناشتہ کرنے کا مثالی وقت کونسا ہوتا ہے؟
ہائی بلڈ پریشر ہی نہیں بلکہ نمک کے زیادہ استعمال سے صحت کے اس مسئلے کا سامنا بھی ہوسکتا ہے
ہارٹ اٹیک سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنی چاہیے؟
میٹھے مشروبات کا استعمال ڈپریشن سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق
جوس کے مقابلے میں سالم پھل کھانے سے دل کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
اس پھل کو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
وہ آسان ورزش جسے ہفتے میں ایک بار کرنے سے بلڈ پریشر کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے
خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟
دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی
اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے وہ بہترین غذا جو جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے کینسر سے تحفظ فراہم کرتی ہے
• 59 منٹ پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شروع
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شروع
• 2 گھنٹے پہلے تصویر میں چھپی غلطی 10 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟
تصویر میں چھپی غلطی 10 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟
• 3 گھنٹے پہلے تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز
تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز
• 3 گھنٹے پہلے انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ
انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ
• 3 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی
• 3 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا
• 3 گھنٹے پہلے پولیس اہلکاروں نے زیرسمندر عجیب اشیا دیکھ کر 2 ہزار سال پرانے نوادرات دریافت کرلیے
