نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلا دیشی ہم منصب طارق رحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں وزرائےاعظم نے تجارت، سیاحت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
نیویارک میں یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلا دیش دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی اجلاس کی صدارت سنبھالنے پر بنگلا دیش کو مبارکباد دی اور بنگلا دیش کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اعلامیے کے مطابق بنگلادیشی وزیر اعظم نے پاکستان سے تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔
اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے کثیرالجہتی فورمز، بالخصوص اقوام متحدہ میں مسلسل رابطہ و تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔
این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک
پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک
وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کا علاقائی امن و خوشحالی کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے، صوبےکے عوام اور مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا
عوام کو پیٹرول ریلیف اسکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت
مصنوعی ذہانت کو ہتھیاروں کی دوڑ کا ایک اور میدان بننے سے روکنا ہوگا: اسحاق ڈار
پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلادیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
• 19 منٹ پہلے محمد شہزاد نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا
محمد شہزاد نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا
• 1 گھنٹے پہلے سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی
سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی
• 2 گھنٹے پہلے این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا
• 3 گھنٹے پہلے امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ کے خاتمے کیلئے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات : خبر ایجنسی
امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ کے خاتمے کیلئے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات : خبر ایجنسی
• 3 گھنٹے پہلے 'امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں' ، چینی صدر شی جن پنگ کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ
'امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں' ، چینی صدر شی جن پنگ کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ
• 5 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک
• 5 گھنٹے پہلے پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک
