واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے امریکی میڈیا کے 3 اداروں سی این این، ایم ایس این بی سی اور پولیٹیکو کو بالآخر داخلے کی اجازت دے دی۔
گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 خبری اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔
ٹرمپ کی جانب سے جن خبری اداروں پر پابندی عائد کی گئی تھی ان میں سی این این کے علاوہ ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو بھی شامل تھے۔ان اداروں پر پابندی ایک سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق شکایت سامنے آنے کے بعد لگائی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ یہ ادارے میری انتظامیہ کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلا رہےتھے۔
ٹرمپ کے فیصلے کے بعد امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس نے 3 اہم نیوز اداروں کے صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی کے خلاف احتجاجاً صدر ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا۔
تاہم اب وائٹ ہاؤس نے امریکی میڈیا کے 3 اداروں سی این این، ایم ایس این بی سی اور پولیٹیکو کو بالآخر داخلے کی اجازت دے دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت تینوں اداروں کی جانب سے عدالت سے دوبارہ رجوع کرنے پر ملی۔
اس سے پہلے وائٹ ہاؤس نے عدالتی حکم کے باوجود تینوں میڈیا اداروں کو وائٹ ہاؤس میں داخل ہونےنہیں دیا تھا۔اب وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر برائے پریس آپریشنز نے عدالت میں بیان جمع کرایا کہ میڈیا کی مکمل رسائی بحال کردی گئی ہے۔
یہ ادارے میری انتظامیہ کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلا رہےتھے۔ آئندہ مزید میڈیا اداروں پر پابندی لگائی جاسکتی ہے: ٹرمپ
مختلف ٹی وی چینلز کی جانب سے اس یکجہتی کا اظہار صدر ٹرمپ کی جانب سے سی این این ، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے صحافیوں پر وائٹ ہاؤس میں داخلہ بند کرنے کے سبب کیا گیا ہے۔
'امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں' ، چینی صدر شی جن پنگ کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ
بھارت: ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نے چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونے کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا
جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے F-35 کے حساس پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے
امریکی بحریہ کے زیر قبضہ تیل سے بھرے 3 ایرانی بحری جہاز امریکا روانہ: ٹریکنگ ڈیٹا
ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے
برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ
بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک
ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی
برطانوی ائیرفورس کا دشمن کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنانے کیلئے سیٹیلائٹ جیمرز کا استعمال
10 سال میں انسان نما روبوٹس کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، ایلون مسک کا دعویٰ
چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال
کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
تازہ ترین
• 59 سیکنڈ پہلے سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی
• 23 منٹ پہلے این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا
این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا
• 53 منٹ پہلے امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ کے خاتمے کیلئے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات : خبر ایجنسی
امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ کے خاتمے کیلئے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات : خبر ایجنسی
• 2 گھنٹے پہلے 'امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں' ، چینی صدر شی جن پنگ کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ
• 3 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک
• 3 گھنٹے پہلے پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک
پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک
• 4 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
• 4 گھنٹے پہلے بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
