اسلام آباد: پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کے تیسرے راؤنڈ میں پاکستان ٹیلی ویژن کے بیٹر محمد شہزاد نے پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا۔
محمد شہزاد نے پی ٹی وی کی نمائندگی کرتے ہوئے جمعرات کو اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کنگز مین اکیڈمی کے خلاف میچ میں جارحانہ بیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے 49 گیندوں پر سنچری بناڈالی۔
اس کے ساتھ ہی محمد شہزاد نے کسی بھی پاکستانی بیٹرز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔شہزاد نے 62 گیندوں پر 12 چوکوں اور 8 چھکوں کی مدد سے 114 رنز بنائے۔
محمد شہزاد نے سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق کا قائم کردہ ریکارڈ توڑا ہے۔مصباح الحق نے 2014 میں آسٹریلیا کے خلاف 56 گیندوں پر سنچری اسکور کی تھی۔
واضح رہے کہ یہ محمد شہزاد کی فرسٹ کلاس کیریئر کی چھٹی سنچری تھی۔
رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز
ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے
بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن
قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان میں آئندہ 6 ماہ کے دوران متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس ہوں گے، صدرپی ایچ ایف نے خوشخبری سنادی
محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج
جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی
تازہ ترین
• 12 منٹ پہلے محمد شہزاد نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا
• 1 گھنٹے پہلے سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی
سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی
• 2 گھنٹے پہلے این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا
این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا
• 2 گھنٹے پہلے امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ کے خاتمے کیلئے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات : خبر ایجنسی
امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ کے خاتمے کیلئے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات : خبر ایجنسی
• 3 گھنٹے پہلے 'امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں' ، چینی صدر شی جن پنگ کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ
'امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں' ، چینی صدر شی جن پنگ کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ
• 5 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک
• 5 گھنٹے پہلے پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک
پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک
• 5 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
