صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے کہا ہے کہ نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، عوامی مسائل حل ہوں گے۔
ایک بیان میں ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کا کہنا تھا کہ پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے، احتجاج کرنے والے ہمارے اپنے ہیں، مسائل کا جلد حل نکالیں گے۔
انہوں نے عوام سے مخاطب ہوکر مزید کہا کہ نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، عوامی مسائل حل ہوں گے، پہلے100 دنوں میں حکومتی منصوبے عوام کے سامنے لائیں گے، عوامی مسائل کا حل اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل حکومت کی ترجیح ہے۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع
نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155 سال بعد پاکستان کی فضاؤں میں آ پہنچا
خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق
نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم
حکومت اپوزیشن مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟ متضاد بیانات سے صورتحال غیر واضح
ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ
پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات
امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان
بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے:ؒ صدر آزاد کشمیر
• 19 منٹ پہلے مضبوط اعصاب کے حامل چینی صدر شی جن پنگ
مضبوط اعصاب کے حامل چینی صدر شی جن پنگ
• 3 گھنٹے پہلے اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ
اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ
• 3 گھنٹے پہلے سعودی عرب اور یمن کی فوج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنالیا: رپورٹ
سعودی عرب اور یمن کی فوج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنالیا: رپورٹ
• 6 گھنٹے پہلے حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع
• 9 گھنٹے پہلے سہیل آفریدی کا آج لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان
سہیل آفریدی کا آج لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان
• 10 گھنٹے پہلے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی کا قانون منظور
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی کا قانون منظور
• 10 گھنٹے پہلے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
