پاکستان کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کائنات امتیاز نے 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔
کائنات امتیاز 2010 اور 2014 میں ایشین گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ٹیم کا حصہ تھیں، انہوں نے آخری ون ڈے آسٹریلیا کے خلاف جنوری 2023 میں کھیلا۔
• کرکٹ سے کمنٹری ، ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کمنٹیٹر بننے کو تیار
• خواتین کے پی ایس ایل سے ہماری کرکٹرز کا کھیل بہتر ہوگا: کائنات امتیاز
• آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں زیادہ سے زیادہ شائقین اسٹیڈیم کا رخ کریں: کائنات امتیاز
کائنات امتیاز نے آخری ٹی ٹوئنٹی تھائی لینڈ کے خلاف اکتوبر 2022 میں کھیلا تھا، وہ کمنٹری کے شعبے سے بھی وابستہ ہو گئی تھیں۔
کائنات امتیاز اب ویمن میچ ریفری کے بھی فرائض انجام دے رہی ہیں، انہوں نے حال ہی میں ویمن میچ ریفری کے طور پر کیریئر کا آغاز کیا ہے۔
کائنات امتیاز کی والدہ امپائرنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں، سلیمہ امتیاز آئی سی سی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ پینل میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی ویمن امپائر ہیں۔
سلیمہ امتیاز اب تک 9 ویمن ون ڈے انٹرنیشنل اور 69 ویمن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کر چکی ہیں۔
ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز: بھارتی ہاکی امپائر کو جنسی ہراسانی کی شکایات پر واپس بھیج دیا گیا
پاکستان کی شاندار مزاحمت : فیفا آسیان کپ کے آخری میچ میں ویتنام سے 4-2 سے شکست
ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا
20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بناکر گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ نہ ہوا تو گولڈ میڈل کس ٹیم کو ملے گا؟
رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی
ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست، سلور میڈل اپنے نام کرلیا
رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی
تازہ ترین
• 10 منٹ پہلے کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
• 15 منٹ پہلے حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا
حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا
• 36 منٹ پہلے ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟
• 40 منٹ پہلے ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی
ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی
• 46 منٹ پہلے کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
• 51 منٹ پہلے نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر
نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر
• 1 گھنٹے پہلے مضبوط اعصاب کے حامل چینی صدر شی جن پنگ
مضبوط اعصاب کے حامل چینی صدر شی جن پنگ
• 3 گھنٹے پہلے اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ
