• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 2:45 صبح
  • پاکستان

کمانڈو دیکھنے میں بہت چھوٹا ضرور ہے مگر میکسیکو کے نیشنل گارڈ نے اسے بہت بڑی ذمہ داری سونپی ہے۔

چھوٹے گلاسز، ہیلمٹ، کیمرے اور وردی میں ملبوس یہ چھوٹا سا کتا میکسیکو کی پولیس فورس کا بہت غیرمعمولی اور سب سے چھوٹا رکن بن چکا ہے۔

13 ماہ کی عمر کے اس کتے کو سرچ و ریسکیو کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

21 سینٹی میٹر لمبا کتا طاقتور کتوں جیسا نظر نہیں آتا جن کا استعمال فوج یا پولیس یونٹس میں کیا جاتا ہے۔

میکسیکو سٹی میں ایک تربیتی سیشن کے دوران کمانڈو نے سیڑھیاں چڑھنے اور رکاوٹیں عبور کرکے دکھائیں۔

لیفٹننٹ ڈیبورا ہرناڈیز نے بتایا کہ کمانڈو نے ثابت کیا ہے کہ بڑے نہیں چھوٹے کتے بھی نیشنل گارڈ کے طور پر کام کرسکتے ہیں۔

نیشنل گارڈ نے کمانڈو کو 6 ماہ قبل اپنایا تھا کیونکہ اس کا مالک کتے کا خیال رکھنے سے قاصر ہوگیا تھا۔

کمانڈو اب شہری تقاریب، اسکولوں کے ایونٹس اور کمیونٹی پروگرامز میں پولیس کے ساتھ آتا ہے۔

میکسیکو نیشنل گارڈ میں 350 کتے موجود ہیں جن میں سے زیادہ تر بڑے جرمن شیپرڈ اور ایسی ہی نسلوں کے ہیں۔

اس طرح کے چھوٹے کتے عام طور پر کسی سکیورٹی فورس کا حصہ نہیں بنائے جاتے ہیں۔

جنوبی کوریا کی نہر میں پھنسی شارک کو تین ہفتوں بعد بھی نہ نکالا جاسکا

اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

اس تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

تازہ ترین

• 14 منٹ پہلے میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

• 46 منٹ پہلے سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

• 49 منٹ پہلے کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

• 60 منٹ پہلے حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

• 2 گھنٹے پہلے امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

• 2 گھنٹے پہلے بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج وطن واپس لایا جائے گا

بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج وطن واپس لایا جائے گا

• 2 گھنٹے پہلے آسانی سے ہو یا مشکل سے، ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے: ٹرمپ

آسانی سے ہو یا مشکل سے، ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے: ٹرمپ

• 2 گھنٹے پہلے ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے