• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 6:42 شام
  • پاکستان

پرانا سامان خریدنے والی فیملی کو سوٹ کیس سے کیا ملا؟ دل دہلا دینے والا واقعہ

مرغیوں کی پُراسرار گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا

عمر بڑھنے کے ساتھ دن چھوٹے ہونے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق

شادی کی تقریب میں دولہا کی مشین گن سے فائرنگ

پاکستان کے معروف گلوکار عمیر جسوال کے والد طارق مجید جسوال انتقال کرگئے۔

گلوکار عمیر جسوال نے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شیئر کی ہے۔

ان کے والد ہائیڈروکاربنز کے شعبے سے وابستہ ایک معروف شخصیت تھے۔

View this post on Instagram A post shared by Umair Jaswal (@umairjaswalofficial)

A post shared by Umair Jaswal (@umairjaswalofficial)

عمیر جسوال کے بھائی عزیر جسوال اور یاسر جسوال بھی شوبز سے وابستہ ہیں۔

گلوکار کے والد کے انتقال پر شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اظہارِ افسوس اور تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

مداحوں نے مرحوم کی مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے