• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 1:28 صبح
  • پاکستان

مرغیوں کی پُراسرار گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا

عمر بڑھنے کے ساتھ دن چھوٹے ہونے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق

شادی کی تقریب میں دولہا کی مشین گن سے فائرنگ

جب 24 سال سے قید بچوں نے پہلی بار سورج کی روشنی دیکھی

بھارتی تامل فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن اور ہدایت کار ایٹلی کی نئی فلم ’راکا‘ نے ریلیز سے قبل ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق الو ارجن کی فلم ’راکا‘ میں 37 اداکاروں کو ایک ساتھ ریکارڈ کرکے ریئل ٹائم میں سب سے زیادہ لوگوں کی موشن کیپچرنگ کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔

فلم ساز ادارے نے ایکس پر یہ اپ ڈیٹ شیئر کی۔

تصویر میں الو ارجن کو ڈائریکٹر کے ہمراہ گنیز ورلڈ ریکارڈ کا سرٹیفکیٹ تھامے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ کیپشن میں لکھا تھا کہ ’تاریخ رقم ہو گئی! ایک عالمی کامیابی جو بھارتی سنیما کو دنیا کے اسٹیج پر لے کر جا رہی ہے۔‘

واضح رہے کہ چند روز قبل سیبی چکرورتی نے الو ارجن اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ ایٹلی کی آنے والی فلم ‘راکا’ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے ان کی فلم کے ویژیول دیکھے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ ’اواتار‘ کے بھی ایسے ویژول ہوں گے۔

اداکار کی فلم ’راکا‘ کا پہلا لُک 8 اپریل کو اداکار کی سالگرہ کے موقع پر جاری کیا گیا تھا جس میں انہیں گنجا، آنکھوں میں کاجل لگائے اور جانوروں کے پنجے پہنے کیمرے کی طرف گھورتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے