• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 7:24 شام
  • پاکستان

دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔

دل کی صحت سے جڑے مسائل بشمول ہارٹ اٹیک، دل کی دھڑکن کی رفتار میں بے ترتیبی یا اس عضو کے مختلف حصوں کو پہنچنے والے ہر قسم کے نقصان کے لیے امراض قلب کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔

ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور تمباکو نوشی کو دل کے متعدد امراض کا خطرہ بڑھانے والے عناصر تصور کیا جاتا ہے مگر طرز زندگی کی تبدیلیاں بھی اس حوالے سے اہم ہوتی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ امراض قلب کی تشخیص جتنی جلد ہو جائے بہتر ہے، کیونکہ اس سے سنگین پیچیدگیوں سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔

کافی کی مہک مزاج پر آپ کی توقعات سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔

اب دریافت ہوا ہے کہ ہمارا جسم امراض قلب کی ایک حیرت انگیز اور واضح علامت ظاہر کرتا ہے جو آنکھوں کے گرد نظر آتی ہے۔

جرنل Atherosclerosis کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اس علامت کے دوران چربیلا اور زردی مائل مادہ آنکھوں کے اندرونی کونوں کی جِلد کے قریب نظر آتا ہے۔

اس مسئلے کے لیے طبی زبان میں xanthelasma کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔

اس تحقیق میں لگ بھگ 18 ہزار افراد کو شامل کیا گیا جن کو xanthelasma کا سامنا تھا۔

جو افراد اکثر خواب دیکھتے ہیں ان میں متعدد امراض کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

ان افراد کے ڈیٹا کا موازنہ ایسے افراد سے کیا گیا جن کو اس مسئلے کا سامنا نہیں تھا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ جن افراد کو xanthelasma کا سامنا ہوتا ہے، ان میں امراض قلب سے جڑے مسائل جیسے فالج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں 2 سے 3 گنا زیادہ ہوتا ہے۔

یہ خطرہ 10 سال گزر جانے کے باوجود برقرار رہتا ہے۔

قبض ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا لگ بھگ ہر فرد کو ہی ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ یہ چربیلا مواد جسم میں کولیسٹرول کی زیادہ سطح کا عندیہ دیتا ہے اور ہائی کولیسٹرول سے امراض قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

محققین نے تسلیم کیا کہ تحقیق کے نتائج کسی حد تک مھدود تھے اور اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

نزلہ زکام سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

خواب دیکھنے سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

شوہر یا بیوی کی نیند کی کمی دوسرے کی صحت پر ایک عجیب اثر مرتب کرتی ہے، تحقیق

روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت

وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے

موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ

ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

• 16 منٹ پہلے آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

• 45 منٹ پہلے سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

• 1 گھنٹے پہلے فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

• 2 گھنٹے پہلے صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟

صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟

• 3 گھنٹے پہلے "ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب

"ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے