• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 12:16 شام
  • پاکستان

لاہور: علیمہ خان کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دیگر دو بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی نظربندکر دیا گیا۔

نورین نیازی اور عظمی خان کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا ہے، نورین نیازی اورعظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

• ابھی تک نہیں پتا کہ علیمہ خان کو کہاں لے جایا گیا ہے، نورین نیازی

• علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، جیل منتقل

عمران خان کی بہنوں کے نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر لاہور نے جاری کیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پولیس کی سفارش پر دونوں کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کی گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پولیس نے عمران خان کی تیسری بہن علیمہ خان کو بھی نظر بند کر کے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا تھا۔

فورسز نے بلوچستان سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی: ضلع وسطی، غربی، جنوبی اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ایم کیو ایم پاکستان کا نئے انتظامی یونٹس کیلئے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اشارہ

پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے: خواجہ آصف

وزیراعظم شہباز کے دونوں ادوار میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی ایم پی اےکا گارڈ ہے، ذرائع

پاکستان کی تمام مشکلات کا حل تعلیمی نظام میں ہے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

لانگ مارچ والوں کو سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، باز نہ آئے تو اچھی طرح سمجھا دیاجائےگا: رانا ثنا

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

ہنگو: فتنہ الخوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید، 8 دہشتگرد بھی ہلاک

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

• 2 منٹ پہلے سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر

سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر

• 3 منٹ پہلے فورسز نے بلوچستان سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

• 6 منٹ پہلے اطالوی وزیراعظم کا اسکولوں میں طالبات کے نقاب یا برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان

اطالوی وزیراعظم کا اسکولوں میں طالبات کے نقاب یا برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان

• 52 منٹ پہلے کراچی: ضلع وسطی، غربی، جنوبی اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلئے پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس کا فیصلہ

پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلئے پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم شہباز کے دونوں ادوار میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

• 2 گھنٹے پہلے کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے