• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 12:59 شام
  • پاکستان

بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17.4 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوں گی، نئی قیمتوں کے تحت ڈیزل 115 سے بڑھ کر 135 ٹکا فی لیٹر ہو گیا جب کہ پیٹرول 140 سے بڑھ کر 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا۔

اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت بھی 135 سے بڑھ کر 155 ٹکا لیٹرکردی گئی۔

بنگلادیشی وزارت توانائی کے مطابق مارچ 2026 سے عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں دوگنی سے بھی زیادہ ہوچکی ہیں، علاقائی کشیدگی کے باعث مال برداری بھی منہگی ہوگئی ہے ، مارچ تا اگست بنگلادیش پیٹرولیم کارپوریشن کو 228 ارب 76 کروڑٹکا کا نقصان ہوا ہے۔

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ سربراہ یو اے ای سے گرفتار

اطالوی وزیراعظم کا اسکولوں میں طالبات کے نقاب یا برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان

یہودیوں کے مقدس دن پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع، متعدد صہیونی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے

ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو، روسی آئل ریفائنریز پر حملے روکنے پر زور

جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگانےکی تیاریاں: امریکی میڈیا

ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ

سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 افرادجاں بحق

سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی

یوکرین کا روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا

• 21 منٹ پہلے امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو اس بار ایسے نئے ہتھیار استعمال کرینگے کہ دنیا حیران رہ جائے گی: ترجمان پاسداران انقلاب

امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو اس بار ایسے نئے ہتھیار استعمال کرینگے کہ دنیا حیران رہ جائے گی: ترجمان پاسداران انقلاب

• 34 منٹ پہلے مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

• 45 منٹ پہلے دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی

دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی

• 1 گھنٹے پہلے عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ سربراہ یو اے ای سے گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

• 1 گھنٹے پہلے سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر

سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر

• 1 گھنٹے پہلے فورسز نے بلوچستان سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

فورسز نے بلوچستان سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے