اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر موجود ہے لہٰذ سختی سے نمٹا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولا تو انکا اپنا ہی نقصان ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر موجود ہے لہٰذ سختی سے نمٹا جائے گا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا البتہ ملکی معیشت کو نقصان ضرور ہوگا، پی ٹی آئی کے جو بھی سمجھدار سیاستدان ہیں وہ لانگ مارچ نہیں چاہتے۔
ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
