• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 5:05 شام
  • پاکستان

اینٹی نارکوٹکس کورٹ نے دونوں ملزمان کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی

سندھ ہائیکورٹ نے منشیات کیس کے 2 ملزموں صدام حسین اور احسان اللہ کی سزا کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔

اینٹی نارکوٹکس کورٹ نے دونوں ملزمان کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاشاری گوٹھ میں ملزمان کے گھر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کی تھی۔

ملزمان کو 2022 میں 172 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے گرفتار کیا تھا، ملزمان کو ماتحت عدالت نے 25 ستمبر 2023 کو سزا سنائی تھی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے