• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 2:56 شام
  • پاکستان

کراچی: سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کردی۔

سندھ کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت ہوا جہاں کابینہ نے میر رضا قتل کیس سے متعلق کمیشن کی رپورٹ جمع کروانے کی مدت میں توسیع کی منظوری دی۔

سندھ کابینہ نے میر رضاکیس سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ جمع کروانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔

کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کمیشن نے اب تک وسیع پیمانے پر کارروائی کی اور درجنوں گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جاچکے ہیں۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہےکہ تحقیقات مکمل کرنے اور سفارشات مرتب کرنے کے لیے کمیشن کو مزید مہلت دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے گواہوں کے بیانات مکمل کرنے اور رپورٹ مرتب کرنے کے لیے 15 اکتوبر تک مدت میں توسیع کے لیے خط لکھا تھا۔

جوڈیشل کمیشن کے خط پر محکمہ داخلہ سندھ نے کمیشن کی رپورٹ جمع کروانے کی مدت میں توسیع کی سمری بھجوائی تھی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے کمیشن کی مدت میں توسیع پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، ذرائع

پہلی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو نے 6 دن میں کیس کا بیڑہ غرق کیا، کمیش سربراہ

وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز

عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف

بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک

کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

کراچی:گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب زیر تعمیر پل کا اسٹرکچر گرگیا، ایک شخص جاں بحق

حکومت کا اگلے سال اسلام آباد میں ہونیوالے ایس سی او سربراہ اجلاس کیلئے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالی جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

• 47 منٹ پہلے دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

• 55 منٹ پہلے وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

• 1 گھنٹے پہلے اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

• 2 گھنٹے پہلے پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

• 2 گھنٹے پہلے امارات سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری

امارات سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری

• 2 گھنٹے پہلے حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے