• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 3:58 شام
  • پاکستان

ایشین گیمز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرادیا۔

ناگویا میں ہونے والے اس مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔

پاکستان ٹیم نے تین صفر کے خسارے میں جانے کے بعد میچ تین، تین گول سے برابر کیا، کھیل کے آخری لمحات میں بھارتی ٹیم نے گول کرکے چار تین کی برتری حاصل کی۔

بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ نے دو، سُکھ جیت سنگھ اور ابھیشک نے ایک، ایک گول کیا۔

اس کے علاوہ پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود، حنان شاہد اور رانا وحید نے گول کیے۔

واضح رہے کہ ہاکی ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل ملائیشیا اور کوریا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا

رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

تازہ ترین

• 19 سیکنڈ پہلے ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

• 22 منٹ پہلے شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

• 26 منٹ پہلے ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

• 35 منٹ پہلے سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

• 1 گھنٹے پہلے دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

• 1 گھنٹے پہلے وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

• 2 گھنٹے پہلے اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے