• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 8:32 شام
  • پاکستان

روس میں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل ہے۔

روس کے مرکزی الیکشن کمیشن کے مطابق ڈوما (روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں) الیکشن کے ابتدائی انتخابی نتائج کے مطابق 71.17 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک یونائیٹڈ رشیا نے 57.53 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

یونائیٹڈ رشیا کے امیدوار 225 میں سے 208 براہ راست حلقوں میں بھی آگے ہیں اور ابتدائی نتائج کے مطابق یونائیٹڈ رشیا روسی پارلیمنٹ کی ایوان زیریں میں آئینی اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہے، جس کے لیے 301 نشستیں درکار ہیں۔

ابتدائی نتائج کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف دی رشین فیڈریشن 14 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے 8.73 فیصد، نیو پیپل پارٹی نے7.97 فیصد اور اے جسٹ رشیا پارٹی نے 5.03 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

ایوان زیریں کی 450 نشستوں میں سے 225 کا انتخاب پارٹی فہرستوں جب کہ باقی 225 کا انتخاب براہ راست حلقوں سے کیا جاتا ہے۔

یوکرین کے ساتھ جنگ کے دوران ہونے والے یہ روس کے پہلے پارلیمانی انتخابات ہیں اور انتخابات کے دوران بھی یوکرین نے حملے جاری رکھے جسے روس نے انتخابات میں خلل ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

کرپشن کے الزامات: چین نے دو سینیئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ سربراہ یو اے ای سے گرفتار

اطالوی وزیراعظم کا اسکولوں میں طالبات کے نقاب یا برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان

بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا

یہودیوں کے مقدس دن پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع، متعدد صہیونی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے

ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو، روسی آئل ریفائنریز پر حملے روکنے پر زور

جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگانےکی تیاریاں: امریکی میڈیا

ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

• 13 منٹ پہلے کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

• 37 منٹ پہلے ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

• 43 منٹ پہلے آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

• 1 گھنٹے پہلے جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

• 1 گھنٹے پہلے جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں، بنے تو چلتی نہیں: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں، بنے تو چلتی نہیں: مولانا فضل الرحمان

• 2 گھنٹے پہلے چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا

چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا

• 2 گھنٹے پہلے تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟

تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے